Jerusalem Daily: raids, settlers & sieges - Vidnexa
VidNexa
Up next
 
00:00 / 00:00
QualityAutochevron_right
Playback speedchevron_right
Audio trackchevron_right
Chapterschevron_right
Autoplay On
Loop Off
Sticky player Off
Sleep timerOffchevron_right
Subtitles/CC On
Stats for nerds
Sleep timer ended
⏪ 10s
⏩ 10s

Jerusalem Daily: raids, settlers & sieges

615 views • 6 days ago
5 Comments
@AbdurRafa3
@@AbdurRafa3 6 days ago
کب اٹھیں گے ہمارے بے ضمیر حکمران وزراء اعظم اور امیر و سلطان ؟ کیا امت ابداً ایسے ہی بیٹھی رہے گی اور کچھ نہیں کرتے گی غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے کے بعد بھی ناجائز صیہونی ریاست اپنی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور مغربی کنارے میں ان کے ح****ی آباد کار فلسطینی موجودگی کا ناممکن بنا رہے ہیں ۔ ابھی حالیہ دنوں میں انہوں نے قدس شریف / مشرقی یروشلم کے گورنر کو اور نبلس کے گورنر کو گرفتار کر لیا تھا ۔ اس کے علاوہ بھی نئے آباد کروں کی بستیوں کو اجازت دی جا رہی ہے مغربی کنارے میں بستیاں بنانے کی تاکہ فلسطینی ریاست کو ناممکن بنا دیا جاۓ ۔ آج فلسطین اور لبنان و شام نشانے پر ہیں اور کل ہم ہوں گے بلکہ ہمیں بھی ہونا چاہیے جس قدر ہم بے ضمیر ہو گۓ ہیں اور کتنے فلسطینیوں کی لاشیں ان سنگ دل حکام کا ضمیر جگاؤیں گی ۔ کیا ان کو صہیونی مفاد اس قدر بڑھ کر عزیز تر ہوگیا ہے کہ یہ سب کچھ بھلا بیٹھے ہیں ۔ کیا جب مسجد الاقصی دھے جاۓ گے معاذاللہ من ذلک تب ان کو ہوش آۓ گا ۔ ہم کیا ہاتھ پر ہاتھ دھرے بس امام مہدی اور عیسائی علیہ السلام ہی کا انتظار کرتے رہیں گے ۔ شرم آنی چاہیے ان مسلم حکمرانوں کو جو خود کو کلمہ گو کہتے ہیں ۔ بروز محشر خدا تعالیٰ کو اور آنحضور حضرتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے ۔ اللہ فلسطینیوں کی اور تمام مسلمانوں کی مدد فرماے اور ان حکمرانوں کو ہدایت دے دے یا برباد کر ڈالے آمین
@mekibuser9912
@@mekibuser9912 6 days ago
We know them Israeli nazis jenocide
@Al-Kahf-Vers18
@@Al-Kahf-Vers18 1 weeks ago
Der deutsche Kanzler nennt diese schreckliche Ansammlung von Menschen einzige Demokratie; aber meine Reise zur Al-Aqsa Moschee wurde schon vor 2 Jahren wegen jüdischem Terrorismus abgesagt weil es für mich dort nicht sicher ist hinzureisen und es ist seitdem nur gefährlicher und terroristischer geworden. Für wie blöd halten die die Menschheit eigentlich?
@chibu286
@@chibu286 1 weeks ago
Thank you IDF 🇮🇱💙🇮🇱
@fayyazshaikh5037
@@fayyazshaikh5037 1 weeks ago
Israel policy political Terrorists mine in world...